ساڈی سنگت تے
سو سوال ہوسن___!!
-
-
-
!__توں نوکر آکھ کے
ٹال چھوڑیں ___!
18
:
کانٹوں سے کیا گلہ وہ تو مجبور ہیں اپنی فطرت سے
درد تو تب ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔جب پھول بھی زخم دینے لگے
17
چلو ہم چھوڑ دیتے ہیں ____ اُنہی کے حال پر اُن کو ... !!
کبھی تو وہ بھی ،،،
پُوچھیں گے ______ کہ تم کو کیا ہوا آخر ... !!
16
ساڈی ذندگی بلدی سگریٹ وانگوں
کدی ہونٹاں تے کدی پیراں وچ..😪
#
15
جلا دیا خود کو یار کی محبت میں موم کی طرح
اے دوست
اگر پھر بھی کوئی بے وفا کہے تو اُس کی وفا کو
سلام
14
ارماں تمام عمر کے سینے میں دفن ہیں
ہم چلتے پھرتے لوگ مزاروں سے کم نہیں
13
ہم اتنے حسین تو نہیں کہ لوگ ہم پےفدا ہو جائیں ..!
مگر جس کو آنکھ اٹھا کے دیکھ لیں
اسےالجھن میں ڈال دیتے ہیں .!
12
اب مسکرانا تو میری #مجبوری بن گئی ہے ____💔💔
اداس ہونگے تو لوگ سمجھیں گے 😢کے ہم #محبت میں ہار گئے۔۔۔
11
شامِ شبِ وصال________ میری بے قراریاں
اُنکا دبی زبان میں کہنا ______ابھی نہیں ❤
10
مقدر کی زنجیر سے بندهے ہم بےبس لوگ.
عمر گزار دیتے هیں معجزوں کے انتظار میں...
9
میری دوستی کا باغ چھوٹا مگر پھول سارے گلاب رکھتا ہوں.💞
دوست کم ضرور ہیں مگر جو دوست رکھتا ہوں لاجواب رکھتا ہوں.💞
8
*یوں دیکھتے رہنا اسے اچھا نہیں محسنؔ*
*وہ کانچ کا پیکر ہے تو پتھر تری آنکھیں....*
*🥀🥀غم حیات🥀🥀*
7
بابا جی کہتے ہیں کاش اُس کا نام" *دُعا* " ہوتا😍....اُس کی امی مجھے پوچھتی کہ بیٹا کیسے ہو😉. تو میں کہتا کہ آنٹی بس😆 ...
آپ کی "دُعا " چاہیئے.....😜😳😛
6
وہ یاد کریں ہم کو ........ تو بھولیں کس کو ،
ہم اُن کو بھلادیں تو ......... کِسے یاد کریں؟
5
خوشبو کے جزیروں سے ، ستاروں کی حدوں تک
اس شہر میں سب کچھ ہے ، مگر تیری کمی ہے
4
دو اجازت! کہ جا رہا ہوں میں
تم نے باتوں میں زہر گھول دیا
جون ایلیا
3
شکل کی بات مت کرو صاحب
میری ماں مجھ پے مرتی ہے
2
مجھکو ڈر ہے___ ترے بچھڑنے کا
جا بچھڑ جا کہ__ میرا ڈر جائے ۔!
1
منتظـــــــر تھـے ہـم تیـــــــری عنـایـت کـے ۔۔!!
!! صاحب !!
تـم نے کــــــچھ تو کیا ،،، چــــــلو تباہ ہـی سہی ۔۔!!
اردو شاعری >>>>> Download Now
ReplyDelete>>>>> Download Full
اردو شاعری >>>>> Download LINK
>>>>> Download Now
اردو شاعری >>>>> Download Full
>>>>> Download LINK nG